حید ر آ با د 5 مئی ( ایجنسیز) ا توا ر کے د ن سو ما جی گو ڑہ پر یس کلب
میں ‘‘ پو ن کلیا ن ہٹا و .... پو لیٹکس بچا و ‘‘ نا می کتا ب کی رسم ا جر ا ئی عمل
میں آ ئی ۔ ا س کتا ب کو بو گو لا سر ینوا س نے لکھا ہے۔ پر یس کا نفر نس
سے خطا ب کر تے ہو ئے بو گو لا سر ینوا س نے کہا کہ پو ن کلیا ن جنا
سینا
پا ر ٹی کے آ غا ز پر کہا تھا کہ ا نکی پا ر ٹی کسی بھی مذ ہب‘ ذ ا ت اور
عقید ہ پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کر یگی لیکن اب مختلف منتر پڑ ھے جا ر ہے
ہیں ۔ پو ن جنہو ں نے چند ر با بو نا ئیڈ و کو غیر ا یما ند ا ر شخص قر ار د یا
تھا اب ا نہی کی تعر یف کر ر ہے ہیں ۔